درد لکھا ہے محسوس کیجئے



اب تو اپنے بھی ہوئے ہیں پرائے
شکایاتیں تم سے تھیں 
ہم کسی اور سے کر آئے
سمجھنے سے بھی  تو قاصر ہوں
غم عشق پہ ماتم کروں یا افسوس
تم تو حالت ذار دیکھ کر بھی نہ آے۔

تحریر: عمیر احمد خان

Comments

Popular posts from this blog

The Writer, Brain and Heart

Sehat Insaf Card, NADRA and Poor

ائیر یونیورسٹی - سیمینار برائے ہم آہنگی