پیغامِ امن
پیغامِامن
کونروکےگاراستہامنکا
ہردمبڑھتاجائےگایہسلسلہمحبتکا
سختوتلخالفاظبھریںگےنفرتدلوںمیں
پیارکیزبانسےہیہوگارابطہمحبتکا
لوٹآئیںہیںامنکیبہاریںآج
چلپڑاابیہسلسلہامنکا،محبتکا
پیسہ،عزت،شہرتاوریہاونچےمکان
ڈھونڈرہاہےہرانسان
ہمنےجسکےلئےکھویاہےاپناکل
نہیںلائےگاوہامنکاپیغام
لکھیںگےاورپھیلائیںگےپیارکےسندیسے
یہیہےوہراستہامنکا،محبتکا
آججوہمنےمسکراکرکچھلمحےگزارےہیں
سو ایسےبھیکچھکردیااداقرضمحبتکا
امنسےتمبھیجیواورہمیںبھیجینےدو
فخرسےکروبلندنامپاکستانکا
نفرتوںکیآگکوملکربجھائیںگےعمیر
آؤکہاکدیاامنکا،محبتکا
تحریر: عمیراحمدخان
Comments
Post a Comment