سرکاری افسر اور عام آدمی
“سرکاریآفسر اور عام آدمی”
میراایکسبجیکٹپروفیسرسعیدشیخکیایک
چھوٹیسیغلطیکیوجہسےرہگیااوراسباتکاانکوپوراپورااحساسبھیہے۔جبمیںنےپروفیسرصاحبکوبتایاکےمیںنےتمامکاسساور اسئنمانٹس مقررہوقتپرہیجمعکروئیںہیںتوپھرمیرایہسبجیکٹکیسےرہسکتاہےاورمیرےامتحانمیںبھیاسی نمبرہیں۔پروفیسر صاحبکوکئیبارٹیلیفونکرنےکےبعد انہوںنےبتایاکےمیںنےآپکےپریشنٹیشنکےمارکسنہیںلگائےجوشائدکسیغلطیکیوجہسےرہگئےخیرمیںآپکومارکسلگادوںگا۔میںعلامہاقبالاوپنیونیورسٹیکےبالاکنمبرپچیسمیں پوسٹگریجویشنسیکشنمیںگیا جہاںمجھےکچھپیپرتھامائےگئےاورانپہمیںپروفیسرصاحبسےنمبرلگواکر،حاضریکاثبوتلےکراورانپیپرزپرپروفیسرصاحبکےریمارکسلکھواکرجباوپنیونیورسٹیپہنچاتوپوسٹگریجویشنسیکشنمیںلے گیاتو پہلےتوحضرتنےماننےسےانکارکیا اورپھرمیرےکئیباراصرارکرنےپربھیجبوہنہمانےتومیںنےکہا آپ پروفیسرصاحبکوکالکرکےکنفرمکرلیں پھر آخرکاروہحضرتمانگئے۔میںنےاپنایہکیس10-04-2019 کودرجکروایاتھااورہرہفتےفالؤاپکرنےکےکوئیبیسدنبعدمیراکیسآگےفاروڈہوا۔جبکیسکےآگےبڑھنےسےبھیکوئیامیدنظرنہآئیتومیںنےدوبارہیونیورسٹیجانامناسبسمجھااورجاکہپتاکیابلاکنمبر۲کمرہنبر۷میںایکحضرتجنہوںنےایکگھنٹہانتظارکروانےکےبعداورتینچاربارایکدوبلاکسکےچکرلگوانےکےبعدخوبتعاونکیالیکنبےسود۔مجھےکمرہنمبر۱۱۵جووہیںپر موجودہےمیںریفرکیاگیاجہاںایکگھنٹہاورانتظارکروایاگیااورپھرمجھےہدایتکی گئیکہآپتیندنبعدآکےپتاکریں۔خیرجبآجمیںتیندنبعداوپنیونیورسٹیگیابلاکنمبرتین کمرہنمبر۱۱۵والوںنےمجھےخوباوپرنیچےچکرلگوائےاورآخرمیںانہوںنےمجھےکنٹرولرامتحاناتکےدفترجواُسیبلاکمیںکمرہنمر۱۴میںتھامیںریفرکیا۔میںبہتتنگآچکاتھاابتکاسپراسسسےتومیںنےکمرےمیںموجودبیٹھیخاتون کواپناتعارفکروانےکےبعد میںنےانسےکہاکہمیڈممیںمسلسلتیںہفتوںسےعلامہاقبالاوپنیونیورسٹیکےچکرلگارہاہوں۔میرایہبولناتھاکہوہاںموجودکنٹرولرامتحاناتنےاتنےتلخلہجےمیںمجھےکہابھائییہکوئیانفارمیشنکاؤنٹرنہیںہےآپجائیںاوراپنامسلئہریلیٹڈڈیپاٹمنٹمیںجاکہبتائیں۔میںسبثبوتساتھلئےگھومرہاتھا۔میرےمسئلےکاحلتوکنٹرولرصاحبکےکمرےمیںہیموجودتھالیکنکنٹرولرصاحبشائدنئےنئےافسربنےتھےاورشائدوہکسیکیبھیباتسنناگوارانہکرتےتھے۔ مجھےانہوںنےکہاکےآپکنسرنڈبلاکمیںجاتےہیںیامیںگارڈکوبلاؤںآپجانتےنہیںکےمیںکتنابڑاافسرہوں۔خیرمیںاپنامسئلہحلکرواناچاہتاتھااسلئےمیںوہاںسےچلدیا۔آخرمیںصرفاتناکہناچاہوںگاکہآپبھلےہیکتنےبڑےافسربنجائیں،آپافسرتوکہلائیںگےلیکنانساننہیں۔انگریزیاصطلاحliterate اورeducated میںیہیفرقہےکہلیٹریٹوہہےجولکھناپڑھناجانتاہےاور ایجوکیٹڈوہہےجسےآداب،اخلاقیات،تمیز،شعورہے۔توابفیصلہآپکےہاتھمیںہےکہآپایسےلوگوںکوکنکیٹگیریمیںرکھتےہیں۔
تحریر: عمیراحمدخان

Comments
Post a Comment