اعتکاف

سنا ہے کل مسجد میں 
کچھ لوگ  اعتکاف بیٹھے ہیں
دو اِدھر ، چار  اُدھر بیٹھے ہیں
سرِعام گھوم رہے تھے جو کبھی
آج پردے لگا کے بیٹھے ہیں
ناراضگیاں دکھا رہے تھے جو کل
آج رابطے بڑھا کے بیٹھے ہیں۔

تحریر:  عمیر احمد خان

Comments

Popular posts from this blog

The Writer, Brain and Heart

Sehat Insaf Card, NADRA and Poor

ائیر یونیورسٹی - سیمینار برائے ہم آہنگی